Japan:Preaching Qadyaniat in the name of Islam

Monday, June 30, 2008 at 5:38 pm

Source

ٹوکیو(عرفان صدیقی/نمائندہ جنگ) جاپان میں قادیانیوں نے مذہب اسلام کے نام کئی جاپانی خواتین اور مرد حضرات کو قادیانی مذہب میں تبدیل کر رہے ہیں، جاپان میں قادیانی فرقے کی بڑھتی ہوئی تبلیغی سرگرمیوں کے باعث جاپان میں مقیم مسلم کمیونٹی میں تشویش پیدا ہو گئی ہے، جسکے بعد بعض مسلم تنظیمیں حکومت جاپان سے قادیانیوں کی تبلیغی سرگرمیوں پر پابند ی عائد کی درخواست کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں، دوسری جانب قادیانی افراد کی جانب سے کی جانیوالی تقاریب میں اعلیٰ بھارتی سفارتکاروں کی پرسرار شرکت نے بھی مسلم کمیونٹی کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق قادیانی افراد نے جاپان کے شہر ناگویا میں اپنے تبلیغی مرکز احمدیہ مسلم ایسوسی ایشن آف جاپان کے نام سے ہیڈ آفس قائم کیا ہے جبکہ جاپان کے مختلف شہروں میں زیلی تبلیغی مراکز بھی قائم کئے گئے ہیں جہاں جاپان میں مقیم مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کو قادیانیت کی تعلیم دی جاتی ہے جبکہ جاپانی مرد و خواتین کو بھی قادیانی فرقے میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے، ذرائع کے مطابق قادیانی افراد جاپانی مرد و خواتین کو قادیانی فرقے کا تعارف مذ ہب اسلام کے نام سے کراتے ہیں اور اسلام کی تعلیمات کے بارے میں بتا کر انکو مسلمان کرنے کے بعد انکو قادیانیت کی تعلیم دیتے ہیں جاپانی افراد جو دراصل اسلام سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرتے ہیں بے علمی میں قادیانی بن رہے ہیں۔

Bookmark and Share
Related Posts with Thumbnails



Categories: Religion

5 Comments on “Japan:Preaching Qadyaniat in the name of Islam”

  1. عرفان صدیقی کا نام هی کافی ہے
    یه ذریعه معلومات هی مشکوک ہے ـ
    هم بھی جاپان میں هی رهتے هیں هم نے نہیں دیکھا کچھ ایسا کام ـ
    اگر کچھ هوا بھی هو گا تو کسی پاکستانی یا کسی اور مسلمان نے ویزھ کے لیے کوئی خاتون دوست بنا کر اس سے شادی کی کوشش کی هو گي اور اس خاتون کو مسلمان کرنے کے لیے صدیقی صاحب کی بجائے کسی اور کے پاس لے گیا هو گا ـ
    بس اسی بات کا غضه هو گا جی صدیقی صاحب کو ـ

  2. khawar, if u havent seen it that doesnt mean that its not happening.
    Are u the president of japan who regularly reads report from intelligence or his fellows?

    FYI, Irfan Siddiqui is one of the famous journalists. U are from Mushrraf generation i think

    @adnan: and u were talking against their expulsion from univ?

  3. khawar, why qadyanis can’t do this? they aint angels?

    @iunknown: i still think that was wrong.

  4. Those muslims are stupid who think they can get Japanese Govt to put ban on Qadianis. Japan is not a Muslim country.

    Its better for Muslims to wakeup and educate themselves and their coming Generations to meet fitna’s like these.

    But Muslims are more busy fighting Ahl-e-Hadith, DeoBandi, Tableeghi, Sufi, Barelwi and what not!!!

  5. @adnan: u shud rethink again and again

Post a Comment