صوفی کونسل کی طرف سے وضاحت
I just lauhged when I read here in the reply of the translation of one of my post regarding Basant on boriat.com
پیر طریقت و مفتئ اعظم پاکستان حضرت پرویز بشرف صاحب جو کہ قطب زماں حضرت جارج ڈبل ایل بش سے سلسلئہ ڈالریہ میں بیعت بھی ہیں نے فرمایا ہے کہ بسنت پر پتنگ اڑانا ، گردنیں کاٹنا ، شراب و کباب میں نہانا اور “دیگر اقسام کے ہلے گلے” کی اسلام میں کوئی ممانعت نہیں ہے اگر ہے تو کوئی قرآن میں پتنگ یا بسنت کا ذکر لاکر دکھائے۔ اس موقع پر حضرت نے یہ بھی فرمایا کہ میں سید ہوں اور 7 مرتبہ خانہ کعبہ کے اندر گیا ہوں۔
حضرت نے مرنے والے 18 افراد کے بارے میں فرمایا ہے کہ ان کی موت کا وقت بسنت کے بابرکت دن ہی لکھا تھا اس سعادت پر لواحقین کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے اور اس معاملےمیں کسی پر الزام تراشی کرنا عذاب الٰہی کو دعوت دینا ہے
Bookmark at:

March 2nd, 2007 at 9:49 am
خوب! بڑے تلخ الفاظ کا چناؤ کیا آپ نے!!!
اچھی تنقید ہے!!!
April 3rd, 2008 at 1:06 pm
پیرالسامراج و مفتئ اعظم پاکستان اعلیٰ حضرت صوفی پرویز بشرف ید الشیطان
فرماتا ہے کہ زنا سب سے منعفع بخش کاروبار ہے۔پاکستانی عورتی کینڈا کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے کرتی ھیں
April 3rd, 2008 at 1:16 pm
دوستو! ہر کام اللہ کی مرضی ےعنی تقدیر میں لکھا ہوتا ہے اس لیے امریکہ جو ظلم ہم پرکرتا ہے وہ اللہ کی مرضی سے ہے اس لیے شکوہ نہ کرو
April 4th, 2008 at 11:42 am
پیرالسامراج و مفتئ اعظم پاکستان اعلیٰ حضرت صوفی پرویز بشرف ید الشیطان
فرماتا ہے کہ قومی خزانہ نکو نک بھرا ہوا ہے۔ پھر بھی قوم کا معدہ آٹے سے خالی ہے
April 4th, 2008 at 11:52 am
واہ داتا گنج بخش جی ۔آپ تو ایسے کرنی والے بزگ ہےں کہ آپ اپنی قبر کی پوجا کرنے والے کی دل کی مراد سن لےتے ہےں مگر ظالم ظفر اقبال نے آپ کی قبر سے سو سے زاءد معصوم بچے اغوا کر کے ذبخ کر دءےے اور آپ کو خبر نہ ہوءی۔